حیدرآباد: دسہرہ تہوار کے موقع پر اپنے آبائی مقامات جانے والوں کا رش عروج پر ہے۔ شہر کے بڑے بس اور ریلوے اسٹیشنز مسافروں سے کھچاکھچ بھر گئے۔ مہاتما گاندھی بس اسٹیشن (ایم جی بی ایس) اور جوبلی بس اسٹیشن (جے بی ایس) پر بدھ کے روز ہزاروں افراد نے…
مزید پڑھیں »