حالیہ دنوں آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں نجی ٹریول بس حادثے کے بعد، تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی جی ایس آر ٹی سی) نے بسوں کی حفاظتی پالیسیوں کا مکمل جائزہ لیا۔پیر کے روز نائب صدر و منیجنگ ڈائریکٹر وائی ناگی ریڈی نے میاپور۔1 ڈیپو میں کئی بسوں…
مزید پڑھیں »
