تمل ناڈو کی سیاسی دنیا میں اہم پیش رفت، تملگا وِتری کَژگم نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے اسمبلی انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد کیے بغیر اکیلے میدان میں اُترے گی۔ پارٹی کے بانی اور معروف اداکار وجے کو وزیرِاعلیٰ کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »
