وزیرِاعظم نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی معروف امریکی کمپنی اینتھروپِک (Anthropic) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاریو امودی سے ملاقات کی، جس میں کمپنی کے بھارت میں توسیعی منصوبوں اور بنگلور میں دفتر کھولنے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ڈاریو امودی نے ملاقات کے بعد ایک پوسٹ میں…
مزید پڑھیں »