بین الاقوامیعرب دنیا

غزہ امن اجلاس قاہرہ میں مودی کی جگہ کے وی سنگھ شریک

وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور کیرتی وردھن سنگھ مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے، جہاں وہ وزیراعظم نریندر مودی کی نمائندگی میں غزہ امن اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یہ اجلاس مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی میزبانی میں ہو رہا ہے جس میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی سمیت 20 سے زائد عالمی رہنما شریک ہوں گے۔

اجلاس کا مقصد غزہ میں جنگ بندی، پائیدار امن، اور مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے اقدامات پر بات چیت کرنا ہے۔
یہ اجلاس ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ نافذ ہو چکا ہے اور غزہ میں جنگ بندی عمل میں آچکی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button